ہنی ٹریپ کیس، خلیل الرحمن قمر کو سپرد داری کی درخواست پر گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم
منگل 1 اکتوبر 2024 17:48
(جاری ہے)
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں پولیس کو گاڑی کی رجسٹریشن بک خلیل الرحمن قمر کو دینے کا حکم دیا۔خلیل الرحمان قمر کی سپرداری کی درخواست پر جج ارشد جاوید نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ مدثر چوہدری اور زین قریشی نے مقدمہ مدعی کی جانب سے درخواست دائر کی تھی۔خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس نے درج کررکھا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Christina Hendricks
Lena Headey
Jodie Sweetin
Babrik Shah
Ed Sheeran
Paula Patton
Sheheryar Munawar Siddiqui
Sarwat Gilani
Deepika Padukone
Jamie Bell
Soha Ali Khan
Sana Nawaz
Showbiz News In Urdu
-
سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا جس پر ہکا بکا رہ گیاتھا ،ہریتھک روشن
-
بھارتی اداکار خاتون سے سونے کی چین چھین کر فرار ہوتے رنگوں ہاتھوں پکڑا گیا
-
میری پیدائش پر خاندان میں ماتم چھا گیا تھا، ملیکہ شیراوت
-
جاپانی روبوٹک کارٹون ڈوریمون کو اپنی آواز دینے والی خاتون چل بسی
-
نجی ایئرلائن کی تاخیرپر شروتی ہاسن شدید برہم
-
مہوش حیات ، ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی
-
معروف شوبز صحافی اور ایشین آرٹس کونسل کے چیئرمین اسلم محمود دہلوی کی 44 سالہ صحافتی اور سماجی خدمات کا اعتراف
-
معروف قوال گروپ بدر علی بہادر علی خاں 17 واں انٹرنیشنل سماع فیسٹیول مصر میں شرکت کر کے پاکستان واپس پہنچ گئے