پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ ستر برس کے ہو گئے
منگل 8 اکتوبر 2024 16:40
(جاری ہے)
جاوید نے 1974 میں فلم ’’دھماکہ‘‘سے لالی ووڈ میں قدم رکھا۔ جبکہ بطور ڈائریکٹر انکی پہلی فلم ’’مشکل‘‘تھی جسکے بعد انہوں نے چیف صاحب، یس باس،یہ دل آپ کا ہوا اورکھلے آسمان کے نیچے جیسی فلمیں تخلیق کیں۔ وہ اردو اور پنجابی زبانوں کی فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ کی بھی متعدد فلموں میں کام کیا، اوم شانتی اوم،جنت اور سلام نمستے سمیت متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ جاوید شیخ کے بعد ان کے بیٹے شہزادشیخ اوربیٹی مومل شیخ بھی اداکاری کے شعبے میں اپنی پہچان بناچکے ہیں۔جاوید شیخ آج بھی پاکستانی فلم اور ٹی وی کے مصروف ترین اداکار ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Guy Ritchie
Chris Pratt
Wajahat Rauf
Jack Nicholson
Jackie Shroff
Laxman Utekar
Anoushay Abbasi
Lily-Rose Melody Depp
mehak noor
Zac Efron
Tanvi Azmi
Amyra Dastur
Showbiz News In Urdu
-
عوامی تھیٹر فیسٹیول 2024 کی افتتاحی تقریب جمعہ کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہوگی
-
پ*اس میں کوئی شک نہیں شہرت انسان کا دماغ خراب کر دیتی ہی: سخاوت ناز
-
g برطانیہ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
-
{سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئینگے
-
m اکشے کمار اور کارتک آریان کی بھول بھولیاں 4 میں انٹری
-
م*مجھے اپنے جسم کا پتہ ہے‘ دوسری اداکاروں کی طرح ملبوسات نہیں پہن سکتی‘ نورا فتحی
-
د*ابھیشیک اور ایشوریا کا طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک ساتھ نیا پراجیکٹ
-
mرشتے نبھانے کیلئے محبت اور اعتماد ضروری ہے‘ سیمی راحیل