بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے رش میں پھنسی بچی کو بچا لیا
منگل 8 اکتوبر 2024 22:11
(جاری ہے)
اس دوران اداکار کی نظر بے تحاشا رش میں روتی ہوئی ایک بچی پر پڑی جو اپنے ہجوم کے باعث اپنی فیملی سے الگ ہوگئی تھی۔
اداکار رنویر سنگھ نے فوری طور پر بچی کو گود میں اٹھا کر رش سے بچایا جبکہ ان کے عملے نے بچی کی فیملی کی تلاش شروع کردی۔ رنویرسنگھ کے عملے نے بچی کی فیملی کو ڈھونڈ کر ان کے حوالے کردیا۔رنویر سنگھ کی بچی کو ہجوم سے بچانے اور گود میں اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مداحوں نے رنویر سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف بڑے اداکار ہی نہیں بلکہ اچھے انسان بھی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Julianne Hough
Mena Suvari
Michelle Pfeiffer
Melissa Joan Hart
Mehreen Syed
Taylor Dooley
Andrew Lincoln
Adnan Sami Khan
Booboo Stewart
Audrey Hepburn
Babra Sharif
Farooq Qaiser
Showbiz News In Urdu
-
عوامی تھیٹر فیسٹیول 2024 کی افتتاحی تقریب جمعہ کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہوگی
-
پ*اس میں کوئی شک نہیں شہرت انسان کا دماغ خراب کر دیتی ہی: سخاوت ناز
-
g برطانیہ نے ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
-
{سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار ایک ساتھ نظر آئینگے
-
m اکشے کمار اور کارتک آریان کی بھول بھولیاں 4 میں انٹری
-
م*مجھے اپنے جسم کا پتہ ہے‘ دوسری اداکاروں کی طرح ملبوسات نہیں پہن سکتی‘ نورا فتحی
-
د*ابھیشیک اور ایشوریا کا طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک ساتھ نیا پراجیکٹ
-
mرشتے نبھانے کیلئے محبت اور اعتماد ضروری ہے‘ سیمی راحیل