سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 سو کروڑ روپے داؤ پر لگ گئے

منگل 5 مئی 2015 14:28

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 سو کروڑ روپے داؤ پر لگ گئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب ا?تے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔

(جاری ہے)

سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں دبنگ تھری اور انٹری میں نوانٹری بھی شامل ہیں اگر سلمان خان کو لمبی سزا ہوئی تو ان فلموں پر ہونے والی 2 کروڑ کی سرمایہ کاری ڈوب جائے گی۔ سلمان خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالت کل کرے گی۔ ماہرین کے مطابق انھیں زیادہ سے زیادہ 10سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

وقت اشاعت : 05/05/2015 - 14:28:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :