نئی فلم”ہماری ادھوری کہانی“ کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

منگل 5 مئی 2015 15:16

نئی فلم”ہماری ادھوری کہانی“ کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی رومینٹک جوڑی سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے ، نئی فلم ”ہماری ادھوری کہانی“کا نیا ٹریلیر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کم عمری میں بالی وڈ کے کامیاب ہدایتکار موہت سوری کی فلم کی کہانی مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی زندگی پر لکھی گئی ہے ۔ دو پیار کرنے والوں پر مبنی ہے جن کیلئے دنیا کے رسم و رواج رکاوٹ بن جاتے ہیں ۔ عمران ہاشمی اور ودیا بالن کے علاوہ فلم کی کاسٹ میں راج کمار ، سارا خان اور مادھو ریماتولی بھی شامل ہیں ۔ فلم کی موسیقی ایمی مشرا اور جیت سنگھ نے دی ہے ، فلم 12 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 05/05/2015 - 15:16:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :