- Home
- شوبز
- ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے، غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے، ایوب کھوسو
ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے، غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے، ایوب کھوسو
اچھا کام کرنیوالے موجود ،زیادہ تعداد مقدار پر یقین رکھنے والے لوگوں کی ہے، نجی ٹی وی پروگرام میںگفتگو
جمعرات 10 اکتوبر 2024 23:01
(جاری ہے)
ایوب کھوسو نے بتایا کہ ایک بار میں ایک پروڈیوسر کے کمرے میں موجود تھا کہ وہاں اسسٹنٹ آیا اور بتایا کہ ہم نے آج 18میں سے 15سین ریکارڈ کر لئے ہیں تو پروڈیوسر کو اس بات کی فکر نہیں تھی کہ جو سین ریکارڈ ہوئے ہیں وہ کیسے اور کن مشکلات کے بعد ریکارڈ ہوئے ہیں، اسے صرف باقی رہ جانے والے سینز کی پرواہ تھی۔
سینئر اداکار نے کہا کہ آج غیر پیشہ ورانہ رویے کے ذمے دار اداکار خود نہیں ہیں بلکہ اب ماحول ایسا بن گیا ہے، بے شک آج بھی اچھا کام کرنے والے موجود ہیں لیکن زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو مقدار پر یقین رکھتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Gina Gershon
Waheed Murad
Mahesh Bhatt
Judy Greer
Ushna Shah
Alison Sweeney
Bipasha Basu
Mary Elizabeth Winstead
Diane Farr
Alicia Vikander
Fatima Effendi
Dana Delany
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ فاطمہ ثناء فلم ’ میٹرو ان ڈینو ‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
-
شادی کے بعد بھی شوبز انڈسٹری میں کام کرتی رہوں گی، مہوش حیات
-
چاہت فتح علی خان نے میرے گانے بدو بدی کا مذاق اڑایا،اداکارہ ممتاز ناراض
-
امریکی شہری ہوتی تو ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ ڈالتی،کنگنا رناوت
-
خالق آپ کا برا نہیں سوچ سکتا، نوجوان اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں‘ نعمان اعجاز
-
انوشکا شرما نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی
-
ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کے ساتھ فلم کی تفصیلات بتادیں
-
دل ابھی بھرا نہیں، کبھی میں کبھی تم کی آخری قسط پر صارفین کے تبصرے