بگ باس سیزن 18 سے گدھے کو ہٹا دیا گیا
جانوروں کی فلاح و بہبود کی تنظیموں نے اسیشو سے ہٹانے کی اپیل کی تھی
پیر 14 اکتوبر 2024 22:32
(جاری ہے)
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہہمیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بگ باس کی ٹیم نے ہمیں یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے گدھے کو چھوڑ دیا ہے۔
یہ کامیابی ہر اس شخص کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے جنہوں نے اس مقصد کی حمایت کی اور اس میں شمولیت اختیار کی۔اس سے پہلے پیٹا انڈیا کی ٹیم کی جانب سے اکتوبر کو سلمان خان کو ایک خط بھیجا گیاتھا۔ بھیجے گئے خط کے مطابق انہوں نے سلمان خان سے درخواست کی تھی کہ وہ پروڈیوسروں پر زور دیں کہ وہ تفریح کے لئے جانوروں کو بطور ہتھیار استعمال کرنے سے گریز کریں۔خط کے ایک حصے میں درخواست کی گئی تھی کہ میکس نامی گدھے کو پیٹا انڈیا کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہ دوسرے گدھوں کے ساتھ ایک محفوظ پناہ گاہ میں واپس آ سکے۔بگ باس سیزن 18 رواں ماہ سے نشر ہورہا ہے، جس کی میزبانی کے فرائض سلمان خان انجام دے رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ameer Shaukat Ali
Vasay Chaudhry
laiba bangash
mehak noor
Lucky Ali
Olga Kurylenko
Nadia Khan
Adrien Brody
Rebecca Ferguson
Ian David
Mary Steenburgen
Kel Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈین سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل
-
ڈسٹرکٹ پشاور انٹر سکولز گیمز کا پروقار تقریب میں آغاز
-
امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی
-
اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے گھنے بالوں کا راز بتا دیا
-
ٹیڈ بنڈی کے اخلاق سلمان خان سے بہتر تھے، سومی علی کی لفظی گولہ باری
-
نرگس کے شوہر نے جس بے دردی سے مارا وہ پاگل ہے ، ریشم
-
ماہرہ خان شاہ رخ خان کی کونسی عادت پر فدا ہیں
-
امیتابھ بچن کے شو کون بنے گا کروڑ پتی کو تاریخی غلطی پر شدید تنقید کا سامنا