فلمسازشوکت زمان خان انتقال کرگئے، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک

پیر 14 اکتوبر 2024 23:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2024ء) فلم انڈسٹری کے معروف فلمساز شوکت زمان علالت کے باعث خان انتقال کرگئے۔ شوکت زمان خان گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اور گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی گئی ۔ شوکت زمان خان پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/10/2024 - 23:13:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :