کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال
منگل 15 اکتوبر 2024 13:35
(جاری ہے)
وہ ڈرامہ، فلم اور ٹی وی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے تھے۔’’اتل پرچور کی فلموگرافی میں شامل اہم فلموں میں پھر بھی دل ہے ہندوستانی (2000)، میری پیاری بہنیا بنے گی دلہنیا (2001)، کیوں کہ میں جھوٹ نہیں بولتا (2001)، سلام-ای-عشق (2007)، پارٹنر (2007) شامل ہیں۔
ٹی وی کی دنیا میں بھی اتل پرچور نے نمایاں کام کیا اور ان کے مشہور شوز میں آر کے لکشمن کی دنیا، کامیڈی نائٹس ود کپل، کامیڈی سرکس شامل ہیں۔ ان کی آخری فلم علی بابا اور چالیس چور تھی جو 2024 میں ریلیز ہوئی، جس میں انہوں نے ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Neelo
Abrar Ul Haq
Qandeel Baloch
Afraz Rasool
Nusrat Fateh Ali Khan
Michael Showalter
Shafqat Amanat Ali
Arbaaz Khan
Janhvi Kapoor
Janina Gavankar
Mawra Hocane
Jaya Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
سوئی ناردرن سپورٹس گالا ،مہمان خصوصی چیئرمین مین بورڈ آف ڈائریکٹرز محمد اسماعیل قریشی کی اختتامی تقریب میں شرکت
-
اداکارہ کترینہ اور وکی کی شہرت کا موازنہ، اداکار کے ردعمل نے جیت لیے
-
لاہور کی سموگ سے اداکارہ صبا قمر بھی شدید پریشان
-
عرفی جاوید کی ٹرپتی ڈمری پر شدید تنقید، ڈانس سیکھنے کا مشورہ دے دیا
-
کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں واپسی، چاند میرا دل کے نام سے نئی فلم کا اعلان
-
کرائم ڈرامہ فلم سکندر کا مقدر 29نومبر کو ریلیز ہوگی
-
دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات
-
اجے دیوگن کی فلم ریڈ2آئندہ برس 21فروری کو ریلیز ہوگی