- Home
- شوبز
- انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا ‘کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ‘پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہ ملنے ..
انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا ‘کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ‘پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہ ملنے سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے
ملک کی معروف گلوکارہ ٹینا ثانی کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 7 مئی 2015 14:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) ملک کی معروف گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ‘پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینا ثانی نے کہاکہ پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس ادارے نے روز اول سے ہر فنکار کی تربیت کی ہے اور مجھے فخر ہے کہ میں نے بھی اپنے کیرئیر کا آغاز اسی ادارے سے کیا ۔ایک سوال کے جواب میں ٹینا ثانی نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں گلوکاری کے شعبے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر بدقسمتی کی وجہ مواقع میسر نہیں آ رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shazia Khushk
Alyy Khan
Kevin Bacon
Emmy Rossum
Munawar Zarif
Meesha Shafi
Aasia Begum
amanat rahi
Beth Behrs
Sarmad Sehbai
Angela Bassett
Karan Singh Grover
Showbiz News In Urdu
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح