شاہ رخ حس مزاح میں سب سے آگے
ہفتہ 9 مئی 2015 14:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) میڈیا نمائندے اپنے عجیب و غریب سوال پوچھنے سے کبھی باز نہیں آتے ہیں۔ ان سے نمٹنے کا بہترین ہتھیار حاضر جوابی ہوتا ہے۔ اس فن میں بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کو جس قدر ملکہ حاصل ہے، شائد ہی کسی دوسرے اداکار کو ہو۔ شاہ رخ جانتے ہیں کہ کس صحافی کے کون سے سوال کا کیا جواب دینا ہے یا اسے کیسے چپ کروانا ہے۔
اس کیلئے شاہ رخ کا ہتھیار حس مزاح ہوتی ہے۔ اس معاملے میں وہ اس قدر مہارت رکھتے ہیں کہ صحافیوں کو چپ ہوتے ہی بنتی ہے۔ ان کی ایسی ہی حاضر جوابی کے کچھ قصوں سے آپ بھی لطف اندوز ہوں۔ایک بار رپورٹر نے شاہ رخ سے طنزاً پوچھا کہ وہ کب مختلف فلمیں، بہتر فلمیں بنانا شروع کردیں گے۔ شاہ رخ کا جواب بے حد سادہ مگر کانٹے کا تھا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب آپ مختلف سوال، بہتر سوال کرنا شروع کریں گے۔
ایک بار رپورٹر نے شاہ رخ سے پوچھا کہ کیا وہ صبح اٹھنے پر بھی اسی قدر خوبصورت دکھائی دیتے ہیں جیسا کہ عام طور پر ہوتے ہیں تو شاہ رخ نے بے حد دلچسپ جواب دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ”ہر صبح پلاسٹک سرجری کے مراحل سے گزرتے ہیں“۔شاہ رخ نے میڈیا کے سامنے یہ دعویٰ بھی کر رکھا ہے کہ وہ اپنی رات کے چار گھنٹے کی نیند کے علاوہ دن کے بقیہ تمام اوقات میں ایکٹنگ ہی کرتے رہتے ہیں حتیٰ کہ نہاتے ہوئے بھی وہ ایکٹنگ کرتے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Raheem Shah
Helena Bonham Carter
Hira Tareen
Laura Prepon
January Jones
Emily Blunt
Jaime Pressly
Tuppence Middleton
Meagan Good
Kel Mitchell
Richard Madden
Ali Haider
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا