سرگودھامیں تن سازی کے مقابلے اختتام پذیر ‘جواد احمد مسٹر سرگودھا ‘محمد نعیم کو جو نیئر مسٹر سرگودھا منتخب

ہفتہ 9 مئی 2015 18:06

سرگودھا ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء ) سرگودھامیں مختلف اضلا ع سے تعلق رکھنے والے 80 سے زائدنو جو ا نو ں کے حسن صحت کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے جواد احمد مسٹر سرگودھا جب کہ محمد نعیم کو جو نیئر مسٹر سرگودھا منتخب کر لیا گیا ۔کا میا ب ہو نے والے نو جو ا نو ں نے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لے اور کا میا بی کا جشن منا یا ۔پنجا ب با ڈ ی بلڈ نگ ایسو سی ایشن کے تحت جنا ح ھا ل کمپنی باغ سرگودھا میں تن سا ز ی کے دلچسپ مقابلے منعقد کئے گئے ان مقابلو ں میں بھکر ۔

میانوالی ۔ بھلوال ۔ خو شاب اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والے 80 سے زا ئد نو جو ا نو ں نے حصہ لیا ۔مقابلو ں کا مقصد معا شر ے کے نو جو انو ں میں بڑھتی ہو ئی منشیا ت کی وبا کو پھیلنے سے روکنا تھا ۔لو گو ں کی ایک بہت بڑ ی تعداد نو جو ا نو ں کے حسن صحت کے مقابلے دیکھنے کے لئے جنا ح ھا ل کمپنی باغ آ ئی ہو ئی تھی جب کہ پنجا ب باڈ ی بلڈ نگ ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر رائے حبیب الر حمن اور جنر ل سیکرٹر ی نعیم اختر نے خصو صی طو ر پر مقابلو ں میں شرکت کی جب کہ ناصر عباس کھگھہ اور ارشد مغل جو مسٹر پا کستان بھی ہیں انہو ں نے منصف کے فرائض انجا م دیئے ۔

(جاری ہے)

جواد احمد کو مسٹر سرگودھا جب کہ محمد نعیم کو جو نیئر مسٹر سرگودھا کا خطاب دیا گیا ۔ اس موقعہ پر نو جو ا نو ں نے سٹیج پر ڈھول کی تھا پ پر بھنگڑ ہ بھی ڈا لا ۔مقابلہ حسن صحت میں منتخب ہو نے والے نو جو ا نو ں کو خصوصی بیلٹ پہنائی گئی ٹرافی اور نقدانعا م دیا گیا ۔ کا میابی کے بعد مسٹر سرگودھا اور جو نیئر مسٹر سرگودھا نے میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ اس قسم کے مقابلے نوجو انو ں میں مقابلے کا روجہا ن پید ا کر تے ہیں اور معاشرے سے برائیو ں خصو صی طو ر پر منشیا ت کی لعنت کے خاتمے کا سبب بھی بنتے ہیں ۔

اس موقعہ پر ایسوسی ایشن کے سیکرٹر ی اطلا عات ملک محمد نا صر نے کہا کہ سرگودھا میں باڈ ی بلڈ نگ کے مقابلے اورا س میں بڑ ی تعداد میں لو گو ں کی شر کت بہت بڑ ی کا میا بی ہے انہو ں نے کہا کہ اس قسم کے مقابلے جہا ں نوجوانو ں کو برا ئیو ں سے دور رکھتے ہیں وہیں یہ نو جو ا ن پا کستان کا نا م روشن کر نے میں بھی اپنا اہم کردار ادا کر تے ہیں ۔