77سالہ ششی کپور کی فلمیں آج بھی لوگوں میں مقبول

ششی کپور بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے بڑا ” دادا صاحب پھالکے“ ایوارڈ سے نوازدیا گیا

پیر 11 مئی 2015 12:00

77سالہ ششی کپور کی فلمیں آج بھی لوگوں میں مقبول

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) بالی ووڈ اداکار ششی کپور کو بالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ دادا صاحب پھالکے سے نوازا گیا ہے۔ ممبئی میں ایک تقریب کیدوران ششی کپور کو بھارتی فلم اندسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا،77 سالہ ششی کپور نے بھارتی سینما کو بے شمار بہترین فلمیں دیں،جو آج بھی لوگوں میں مقبول ہیں۔

(جاری ہے)

تقریب میں امیتابھ بچن،آشہ پاریکھ،ریکھا،شبانہ اعظمی ،رشی کپور ،رنبیر کپور اور کرشمہ کپور سمیت کئی اداکاروں نے شرکت کی۔ ان کی بلاک بسٹر فلموں میں نمک حلال، دیوار، کبھی کبھی جیسی فلمیں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 11/05/2015 - 12:00:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :