خلیل الرحمان قمرکے اغواکا مقدمہ، شریک ملزم کی درخواست ضمانت پر کارروائی ملتوی
پیر 11 نومبر 2024 14:58
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے شریک ملزم فلک شیر کی درخواست ضمانت پر سوموار کو سماعت کی تو مدعی خلیل الرحمان قمر کے وکیل زین قریشی پیش نہیں ہوئے اور ان کے معاون وکیل نے بتایا کہ وہ دوسری عدالت میں مقدمے کی پیروی کیلئے مصروف ہیں اس لیے پیش نہیں ہوسکے۔ عدالت نے مدعی کے وکیل کی عدم دستیابی پر درخواست ضمانت پر کارروائی ملتوی کر دی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Julie Bowen
Shazia Khushk
Abigail Breslin
Brooke Langton
Mahie Gill
Gillian Anderson
Rasheed Naz
Priyanka Chopra
Om Puri
Ragini
Dianna Agron
Mehreen Syed
Showbiz News In Urdu
-
صحافی اور میڈیا ورکرز معاشرے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے لوگ ہیں ،جاوید شیخ
-
سنی گل مسیح انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میوزیکل کلچرل شو کا انعقاد
-
اداکارہ نرگس تشددکیس، ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
پشپا 2 ' نے دھوم مچا دی، بڑے اورچھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاری
-
امیتابھ بچن اورمادھوری کے ہمشکلوں کا’’مکھنا‘‘ پرڈانس، ویڈیو نے دھوم مچا د ی
-
نادیہ حسین کے گھر میں چوری، اداکارہ نے خوفناک واردات کا انکشاف کردیا
-
پریانکا کی کامیابی نے اس کے بھائی کو نقصان پہنچایا، والدہ
-
بہت ہی ناشکرے ہیں وہ جو لڑکی کیساتھ جہیز بھی چاہتے ہیں، بشریٰ انصاری