عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل ”لائف بریک اپ “نقصان پہنچا گیا

منگل 12 مئی 2015 15:01

عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل ”لائف بریک اپ “نقصان پہنچا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) عالیہ بھٹ کو ورون دھون سے رئیل لائف بریک اپ نقصان پہنچا گیا۔ نئی فلم ہاف گرل فرینڈ میں اب ورون کی ہیروئن پٹاخہ گڈی نہیں بلکہ کریتی سنن ہوں گی۔

(جاری ہے)

ناول ہاف گرل فرینڈ کی کہانی کو بڑے پردے پر پیش کیا جارہا ہے. جس میں مرکزی کرداروں کیلئے ورون دھون اور عالیہ بھٹ کو چنا گیا تھا. لیکن اب میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ عالیہ کو ہاف گرل فرینڈ سے آوٴٹ کردیا گیا ہے اور اس کردار کیلئے ہیرو پنتی حسینہ کریتی سنن کا انتخاب ہوا ہے۔اس کہانی کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ، حقیقی زندگی میں عالیہ ورون کو چھوڑ کر سدھارتھ کے ساتھ عشق کے پیچ لڑارہی ہے۔ جبھی ریل لائف میں بھی اب وہ بدلہ پور ہیرو کے ساتھ نظر نہیں آئیں گی۔

وقت اشاعت : 12/05/2015 - 15:01:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :