ڈرامہ سیریل ”اے بی سی کوانٹیکو“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

جمعرات 14 مئی 2015 11:41

ڈرامہ سیریل ”اے بی سی کوانٹیکو“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا پہلی بار غیر ملکی ڈرامہ سیریل ”اے بی سی کوانٹیکو“ میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی جس کا ٹریلر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ڈرامہ سیریل کی کہانی ایف بی آئی اکیڈمی کے گرد گھومتی ہے جس کے بوٹ کیمپ میں شامل ہونے کے لیے پریانکا امریکا آتی ہیں جہاں ان کو 9/11 پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں پھنسا دیا جاتا ہے اور اداکارہ کو خود کو بے قصور ظاہر کرنے کے لیے کئی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔گزشتہ روز اس ڈرامے کے ریلیز کیے گئے ٹریلیر سے بھی اس کی کہانی واضح ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 14/05/2015 - 11:41:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :