گلوکار ملکو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

اتوار 17 مئی 2015 12:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) معروف بھنگڑ اسٹار ملکو کے ہاں تیسے بچے کی پیدائش، بیٹے کے باپ بن گئے شوبزسے وابستہ افراد کی مبارکباد، گلوکار ملکو کے ہاں گذشتہ روز تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی اور وہ ایک بیٹے کے باپ بن گئے اس سے قبل ان کی ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے۔

(جاری ہے)

بیٹے کی پیدائش پر شوبزسے وابستہ افراد مظہر راہی، حوریہ خان، حوریہ عصمت، فیصل بٹ، ملک آصف شہزاد، افی جان، شیر میانداد خان، ریچل خان، عینی طاہرہ، راشد چوہدری، قیصر ندیم گڈو، افشاں زیبی سمیت دیگر نے مبارکباد دی اور بچے کے لیئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 17/05/2015 - 12:48:30

Rlated Stars :