انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے، حمیرا چنا

پیر 18 مئی 2015 14:27

انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے، حمیرا چنا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 مئی۔2015ء)معروف گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر یو میں حمیرا چنا نے کہا کہ ہر وہ دل جو امن پسند ہے اور خوشیاں چاہتا ہے، وہ ایسے پروگراموں کو سراہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی رہتا ہے، جبکہ خون خرابے سے رب راضی نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب اپنے ملک میں امن تر قی و خوشخالی کیلئے اپنا کردار ادا کر یں ۔

وقت اشاعت : 18/05/2015 - 14:27:31

Rlated Stars :