امیتابھ بچن نے نئی فلم کے لئے جم جائن کرلیا

جمعہ 22 مئی 2015 15:09

امیتابھ بچن نے نئی فلم کے لئے جم جائن کرلیا

ممبئی۔ 22 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے نئی فلم کے لئے جم جائن کرلیا۔ امیتابھ کو اپنی نئی فلم میں کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق جم بنانے کے لئے ورزش گاہ میں داخلہ لینا پڑا ہے وہ ورزشوں کے ذریعے اپنے ڈولے مضبوط بنائیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے کہ بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے طبی بنیادوں پر جم جائن کیا ہے لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ ان کو اپنے کردار کے لئے ”ریفائن“ خدو خال کی ضرورت ہے۔ امیتابھ نے فلم کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ابھی وقت باقی ہے۔

وقت اشاعت : 22/05/2015 - 15:09:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :