نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ نے اپنے ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
جمعہ 10 جنوری 2025 17:58
(جاری ہے)
اب اداکارہ نے اپنے ولیمے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بیحد پسند کیا جارہا ہے۔
دولہا محمد راشد نے ولیمے کے دن کالی شیرانی زیب تن کر رکھی ہے جبکہ نیلم چمکدار سلور گرے لباس میں نہایت حسین لگ رہی ہیں۔ یہ جوڑا اپنی خوبصورت تصاویر میں بے حد پرکشش نظر آرہا ہے اور ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بن بنی ہوئی ہیں۔یاد رہے کہ یہ قیاس آرئیاں کی جارہی تھیں کہ نیلم منیر نے کسی اماراتی سے شادی کی ہے تاہم اب یہ معلوم ہوا ہے کہ ان کے شوہر کا تعلق پاکستان سے ہی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sadia Imam
Elizabeth Rodriguez
Nick Offerman
Sebastian Stan
Booboo Stewart
Sanam Jung
Mawra Hocane
Hassan Rana
Osman Khalid Butt
Angela Bassett
Tom Hiddleston
Mel B
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب آرٹس کونسل میں اُستاد رئیس احمدخان کے اعزاز میں تقریب
-
انڈونیشی انفلوئنسر کو سانپ سے کھیلنا مہنگا پڑگیا، کاٹنے کی ویڈیو وائرل
-
مجھے فلم سے نکال دیا گیا تھا، اکشے کمار نے بھول بھلیاں کے سیکوئلز میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جوائنٹ فیملی کی وجہ سے رشتوں میں تیزابیت پیدا ہوجاتی ہی: فائزہ حسن
-
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا کھلاڑی نکلا، پولیس تفتیش میں انکشاف
-
عامرخان نے سلمان کو بلاک بسٹر فلم انداز اپنا اپنا کے سیکوئیل کی تجویز دے دی
-
"تارک مہتا کا الٹا چشمہ" کے سابق اداکار گرچرن سنگھ کی مشکلات بڑھ گئیں
-
عمران اشرف کی بہن ہونے کا دعوی کرنے والی خاتون کے بیان پر اداکار کا ردِعمل