تین بہادر میں بچوں میں کو اپنے سپرہیروز دینا چاہتے ہیں ، شرمین عبید

ہفتہ 23 مئی 2015 14:12

تین بہادر میں بچوں میں کو اپنے سپرہیروز دینا چاہتے ہیں ، شرمین عبید

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پاکستانکی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم ” تین بہادر “ کی ہدایتکاررہ شرمین عبید کا کہنا ہے کہ یہ فلم بنانے کا مقصد پاکستانی بچوں کو ایسے سپرہیروز دینا ہے جنہیں وہ اپنا سمجھ سکیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ فلم اس لئے بنائی گئی کیونکہ پاکستانی بچوں کو اپنے سپر ہیروز کی ضرورت ہے جو ان جیسا لباس پہنیں اور ان کی اپنی زبان بولیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب ہمارے سپر ہیروز امریکہ ہی سے آئے ہیں اور ہمارعا اپنا کچھ نہیں ہے اس لئے یہ سپرہیروز بنائے ہیں اور لوگوں کے گھر تک پہنچاتے ہیں شرمین کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ اینیمیشن دیکھنا چاہتے ہیں مگر انگریزی میں نہیں دیکھ سکتے ان افراد کے لئے اردو میں اینیمیٹڈ فلم بنانا ضروری تھا ۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 14:12:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :