ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں ، شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ، ورون دھاوان

ہفتہ 23 مئی 2015 14:18

ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں ، شاہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ، ورون دھاوان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکار ورون دھاوان نے کہا ہے کہ شآہ رخ خان سے خوفزدہ نہیں ہوں ۔ ورون اور شاہ رخ ان دنوں روہت شیٹھسی کی فلم دل والے میں ایک ساتھ کام کر رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ورون نے کاہ کہ میں ایک ڈائریکٹر کا بیٹا ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ فلم کے لئے کیا چیز اہم ہے انہوں نے کہا کہ سکرکین پلے اور کہانی دونوں ایک ساتھ آئے ہیں اور ڈائریکٹر کا وژن ہوتا ہے ہر اداکار فلم کا جو حصہ کرتا ہے وہ اس کا اپنا ذاتی کام ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہ اکہ سب صرف فلم کے کردار ہوتے ہیں اور یہ ڈائریکٹر کا کام ہوتا ہے کہ وہ فلمیں کس طرح استعمال کرتا ہے اور ہمیں کونسی جگہ دیتا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/05/2015 - 14:18:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :