” تنو ویڈز منو ریٹرنز“ نے دو دن میں 21کروڑ 85لاکھ کا بزنس کرلیا

پیر 25 مئی 2015 14:54

” تنو ویڈز منو ریٹرنز“ نے دو دن میں 21کروڑ 85لاکھ کا بزنس کرلیا

ممبئی ۔25مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) بالی وڈ فلم ” تنو ویڈز منو ریٹرنز“ نے ریلیز کے دو دنوں میں 21کروڑ 85لاکھ کا بزنس کرلیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ” تنو ویڈز منو “ جس کی مرکزی کاسٹ میں اداکار آرمد ھاوان اور کنگنا رناوت شامل ہیں ۔ فلم نے ریلیز کے پہلے دو دنوں میں 21کروڑ 85لاکھ کا بزنس کر لیا۔ فلم میں کنگنا رناوت دوہرا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں جیمی شیر گل شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات آنند ایل رائے دے رہے ہیں یہ فلم ”تنو ویڈز منو “ کا سیکوئل ہے ۔

وقت اشاعت : 25/05/2015 - 14:54:28

Rlated Stars :