معروف ہدایت کار و فلم ساز پرویز رانا کی برسی منائی گئی، مداحوں کا خراج عقیدت
ہفتہ 25 جنوری 2025 18:07
(جاری ہے)
پرویز رانا نے اپنے طویل فنی سفر کے دوران بہت سی سپر ہٹ فلمیں بنائیں اور فلم اسٹار شان، ریما سمیت بہت سے فنکاروں کو پنجابی فلموں میں پہلی بار متعارف بھی کرایا۔پرویز رانا نے لالی ووڈ کو چراغ بہادر، چن بلوچ، سوہا جوڑا، طوفان، غنڈا ٹیکس، کنگ میکر، گاڈ فادر، ہمایوں گجر، وحشی گجر اور نصیبو سمیت 200 سے زائد فلمیں دیں۔پرویز رانا 25 جنوری 2017 کو حرکت قلب بند ہونے کی سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کی برسی کے موقع پر شو بز انڈسٹری اور فنکار برادری نے پرویز رانا کی خدمات کے اعتراف میں بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Humaima Malik

Lady Gaga

Melissa McCarthy

Iftikhar Thakur

Mukesh tiwari

Sana Askari

natasha baig

Wentworth Miller

Alison Brie

Rashid Ali Warbartan

rabya kulsoom

Imran Aslam
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی شاعر ڈاکٹر ذوالفقار سیال انتقال کر گئے، تدفین آبائی علاقے میں کر دی گئی
-
اداکار انوپم کھیر نے اپنی 544ویں فلم کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
اداکارہ اور پروڈیوسرسرگن مہتا کو 70لاکھ کے فراڈ کا سامنا
-
پاکستانی لڑکوں نے بھارتی رقاصہ اوراداکارہ راکھی ساونت کو رلا دیا
-
للت مودی کا بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین سے بریک اپ ہوگیا
-
راج ببرخاندان میں اختلافات بڑھ گئے، بیٹے کی شادی نے نیا تنازع کھڑا کردیا
-
سلو بھائی آئندہ فلم ’’سکندر ‘‘میں نظر آئیں گے جو عیدالفطر پر ریلیز ہوگی
-
احمد علی اکبر کی قوالی نائٹ کے بعد مہندی نائٹ کی دھوم