برا شگون نامی بینڈ کے کانسرٹ میں بدشگونی، چھت مداحوں پرآگری، کئی زخمی
ہفتہ 25 جنوری 2025 21:03
(جاری ہے)
اس موقع پر حاضرین میں موجود ایک پرستار نے بتایا کہ یہ واقعی ایک بہت برا حادثہ تھا۔
میں نے خود دو زخمی لڑکیوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے لے جاتے ہوئے دیکھا جس میں سے ایک کے منہ اور گردن سے خون بہہ رہا تھا، جبکہ دوسری لڑکی کے گھٹنے سے خون رس رہا تھا۔کیپشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ نہ تو بینڈ اور نہ ہی فیسٹیول ہال کی انتظامیہ کی جانب سے اس واقعے یا شائقین کے زخمی ہونے پر کوئی تبصرہ کیا گیا ہے۔ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین مختلف ردعمل اور دکھ کا اظہارکر رہے ہیں۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق، بینڈ اس بات سے بالکل بے خبر تھا کہ کیا ہوا تھا۔ انہوں نے اپنا گانا جاری رکھا اور گاناختم ہونے پر اسٹیج سے چلے گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Odette Annable

Lata Mangeshkar

Rubén Blades

Kit Harington

Arzo Khan

Sahil Shroff

shiraz uppal

Dana Delany

Marina Khan

Sanjay Leela Bhansali

Farhan Ali Agha

Taissa Farmiga
Showbiz News In Urdu
-
ہارس اینڈ کیٹل شو کی تقریبات،پی ایچ اے کے زیر اہتمام فورٹریس سٹیڈیم میں میوزیکل کلچرل نائٹ کا انعقاد
-
معروف ہدایت کار و ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین کی دوسری برسی 13فروری جمعرات کو منائی جائے گی
-
ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف فنکار قاضی واجد کل ان کی یاد میں برسی منائی جائے گی
-
آرٹس کونسل آف پاکستان لاڑکانہ میں سندھی اصلاحی اسٹیج ڈرامہ "پیار زندگی آ" پیش کیا گیا
-
جشن پنجابی میں عوام کی جوں در جوں شرکت میلہ کا سا سماں پیش کر رہی ہے،سید توقیرحیدرکاظمی
-
ماڈل و اداکار سمیع خان کی نئی شارٹ فلم ”دیوانے 2“کا پوسٹر جاری
-
بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم راجہ ہندوستانی کا مشہور رومانوی سین47 بار شوٹ ہوا
-
میں ایک سال سے آپ کے پیچھے پڑا ہوں، چاہت فتح ایک بار پھر تنقید کی زد میں