حمیراارشد اوران کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح کی تمام کوششیں ناکام
منگل 26 مئی 2015 13:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) گلوکارہ حمیراارشد اوران کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں گلوکارہ شوہر سے ہمیشہ کیلئے علیحدگی چاہتی ہیں۔گلوکارہ حمیرہ ارشد اور احمد بٹ کے درمیان بارہ سالہ رفاقت ختم ہوگئی گلوکارہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کیا۔جس کے بعد بہت سے ساتھی فنکاروں اور عزیزو اقارب نے صلح کی کوششیں کیں مگر گلوکارہ نے اپنی ا?ئندہ زندگی احمد بٹ کے ساتھ نہ گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کسی بھی صورت دوبارہ شوہر کے ساتھ صلح کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Poonam Dhillon
Yasir Nawaz Baloch
Robin Williams
Kelly Reilly
Diane Kruger
Rami Malek
Christian Slater
Sajjad Kishwar
Aamir Khan
Arshad Warsi
Randhir Kapoor
Julianne Moore
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی