ہوشیارسیلزمین نے اداکارہ سارہ علی خان سے اپنے مقامی برانڈ کی مفت میں تشہیرکرادی
منگل 4 فروری 2025 12:58

(جاری ہے)
اتنے میں اداکارہ گاڑی کی طرف پہنچتی ہیں تو سیلز مین تصویر کھنچوانے کا کہتا ہے جس پر وہ ہاتھ میں پکڑے پیکٹ کے ساتھ ہی تصویر بناتا ہے اور پھر وہ پیکٹ سارہ علی خان کو دے دیتا ہے۔
تاہم سیلز مین کے عمل پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے، کئی نے اس کی تعریف تو کسی نے شدید تنقید کی ہے۔ایک صارف نے سیلزمین کو سال کا بہترین سیلزمین اور مارکیٹر قرار دیا تو ایک اور نے لکھاکہ دماغ ہو تو سب کچھ ممکن ہے۔بعض صارفین نے اداکارہ کو سیلزمین اور پروڈکٹ کے خلاف قانونی کارروائی کا مشورہ دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Brittany Murphy

Nida Chaudhry

Naseeruddin Shah

Alishba Yousuf

nadra chaudhry

Govinda

Joseph Gordon-Levitt

Alyson Stoner

Kiran Malik

Aishwarya Rai Bachchan

Uday Chopra

Jaya Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل
-
رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
-
اچھے سکرپٹ نہ ہونے کی وجہ سے سکرین سے دور ہوں: یاسرہ رضوی
-
امیتابھ بچن کے ایشوریا رائے کی خوبصورتی پر دلچسپ تبصرے نے سب کو حیران کر دیا
-
’میرا پیٹ میری مرضی‘، اداکارہ مریم نفیس کا ناقدین کو کرارا جواب
-
رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی
-
ماورا حسین اورامیر گیلانی کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
-
جسٹن اور ہیلی بیبر کی طلاق کی خبریں زور پکڑنے لگیں