ممتا کلکرنی نے 10 کروڑ کے عوض مذہبی عہدہ حاصل کرنے کی افواہوں کو مسترد کردیا
منگل 4 فروری 2025 12:58

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان شوٹنگ کے دوران ان سے مذاق کیا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ڈانس سین کے دوران شاہ رخ خان اور سلمان خان کو ان کے ساتھ ڈانس کرنا تھا، لیکن ڈانس ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس مخصوص شوٹ میں وہ اکیلی ہی ہوں گی۔
اگلے دن انہوں نے اپنے ڈانس اسٹیپس ریکارڈ کروائے، بعد میں پتہ چلا کہ دونوں خانز پیچھے جھاڑیوں میں چھپ کر ان پر ہنس رہے تھے۔ ممتا کلکرنی نے مزید بتایا کہ ان کے شاٹس مکمل ہونے کے بعد اگلا سین شاہ رخ خان اور سلمان خان کا تھا، جس میں انہیں گھٹنوں کے بل ڈانس کرنا تھا۔ اس وقت تقریبا 5 ہزار افراد شوٹنگ دیکھنے کے لیے موجود تھے۔اداکارہ نے بتایا کہ اس سین کے دوران ایک کے بعد ایک ری ٹیک ہوتا رہا، یہاں تک کہ 25 ری ٹیک ہو گئے، جس کے بعد فلم کے پروڈیوسر راکیش روشن نے تنگ آ کر شوٹنگ ہی منسوخ کر دی۔ ممتا کلکرنی نے یہ بھی کہا کہ دونوں میں سے سلمان خان زیادہ شرارتی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Hilary Swank

Rihanna

Caitriona Balfe

Rosamund Pike

Paris Hilton

Hamid Rana

Sanam Bukhari

Julie Benz

Dianna Agron

Imran Mehar

Aaron Taylor-Johnson

Amy Acker
Showbiz News In Urdu
-
علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل
-
رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
-
اچھے سکرپٹ نہ ہونے کی وجہ سے سکرین سے دور ہوں: یاسرہ رضوی
-
امیتابھ بچن کے ایشوریا رائے کی خوبصورتی پر دلچسپ تبصرے نے سب کو حیران کر دیا
-
’میرا پیٹ میری مرضی‘، اداکارہ مریم نفیس کا ناقدین کو کرارا جواب
-
رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی
-
ماورا حسین اورامیر گیلانی کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل
-
جسٹن اور ہیلی بیبر کی طلاق کی خبریں زور پکڑنے لگیں