معروف ماڈل ثناء سرفراز مس امیج پاکستان بن گئیں
بدھ 27 مئی 2015 14:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) معروف ماڈل ثناء سرفراز مس امیج پاکستان بن گئیں۔ گزشتہ روز امیج سکن کیئر کی بین الاقوامی رونمائی کی تقریب ہوئی، جس میں شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ماڈلز کی سکن کے حوالے سے کئے گئے سروے میں ثناء سرفراز کو مس امیج پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔
(جاری ہے)
ماڈل ثناء سرفراز نے کہا کہ بیوٹی مصنوعات کی تشہیر کر کے ماڈلز لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں، فیشن شوز اور دیگر تقریبات میں ماڈلز کے لئے اپنی سکن کی خوبصورتی برقرار رکھنا کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا۔
بیوٹی مصنوعات کی شخصیات کی جانب سے مس امیج پاکستان کا اعزاز میرے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ماڈلنگ کی دنیا کے بعد اب ٹی وی و فلموں میں کام کرنے کی آفرز مل رہی ہیں، ایک اہم فلم میں ہیروئین کے کردار کیلئے حامی بھی بھرلی ہے لیکن فلم اور ہیرو کا نام ابھی نہیں بتاناچاہتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ali Rehman Khan
Sahiba Afzal
Kristanna Loken
Matthew McConaughey
Carly Chaikin
Charlie Sheen
Blake Lively
Gal Gadot
Sean Young
Mehwish Noor
Felicia Day
Rooney Mara
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف