جسٹن اور ہیلی بیبر کی طلاق کی خبریں زور پکڑنے لگیں
جمعرات 6 فروری 2025 22:19

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جسٹن اس صورتحال سے انتہائی پریشان ہیں اور ان سے فاصلہ اختیار کر رہے ہیں۔
تاہم ان تمام افواہوں کے باوجود، جسٹن اور ہیلی بیبر نے حالیہ ایونٹس میں ایک ساتھ شرکت کی ہے۔ ہالی ووڈ کے اس معروف جوڑے کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ان افواہوں پر توجہ نہیں دیتے اور اپنی ازدواجی زندگی میں خوش ہیں۔واضح رہے کہ جسٹن اور ہیلی بیبر کے ہاں اگست 2024 میں بیٹے جیک بلیوز کی پیدائش ہوئی جس کے بعد سے ان کی توجہ اپنی فیملی پر مرکوز ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Jia Ali

Ezra Miller

Rosie Huntington-Whiteley

Nick Offerman

Lata Mangeshkar

Sher Mian Dad

shiraz uppal

Colin Farrell

Zuhab Khan

Ashley Jones

Whitney Cummings

Usman Chishti
Showbiz News In Urdu
-
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کردی
-
خلیل الرحمن قمرہنی ٹریپ کیس،نامزد 12 ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
-
ابھیشیک بچن کی ایشوریا رائے سے متعلق مزاحیہ گفتگو
-
معروف مصنف محمد کمال پاشا کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں علاج جاری
-
انقلابی شاعر حبیب جالب کا 97 واں یوم پیدائش منایاگیا
-
ملیکہ شیراوت کی راجکمار را اور ترپتی ڈمری کے ساتھ فلموں میں واپسی
-
سشانت کو خودکشی پر مجبور نہیں کیا گیا، 4 سال بعد کیس بند
-
سوشل میڈیا سے دور رہنے میں ہی سکون ہے،اداکااظفر رحمن