رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی
گلوکار و ریپر حمزہ ملک کے گانے ’اوور یو‘ کو میں حرا مانی اور رجب بٹ ایک ساتھ دکھائی دیے
جمعرات 6 فروری 2025 22:19

(جاری ہے)
گانے کو ابتدائی چند گھنٹوں میں ہی 26 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا تھا جب کہ گانے کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر بھی خوب شیئر کیا گیا۔
گانے کی ویڈیو میں حرا مانی کو بطور ڈانسر دکھایا گیا ہے جو کہ رجب بٹ اور حمزہ ملک کے سامنے رقص کرکے انہیں محظوظ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔رجب بٹ اور حمزہ ملک کو گینگسٹرز کے روپ میں دکھایا گیا ہے، شائقین نے حرا مانی کی ڈانس پرفارمنس کی بھی تعریفیں کیں۔’اوور یو‘ گانے سے رجب بٹ نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی جب کہ وہ ملک کے سب سے زیادہ مقبول یوٹیوبر ہیں، انہیں گوگل نے 2024 میں پاکستان کے سب سے مقبول ترین یوٹیوبرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا تھا۔کچھ عرصہ قبل ہی رجب بٹ اپنی شادی کی وجہ سے بھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کر رہے تھے۔ علاوہ ازیں رجب بٹ شیر کے بچے کو غیر قانونی طور پر رکھنے کی وجہ سے بھی پولیس اور عدالتی مقدمات کی وجہ سے خبروں میں تھے اور اب وہ اپنے پہلے گانے کی وجہ سے خبروں میں ا?گئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Linda Cardellini

Ajay Devgan

Ahmed Butt

Katherine Heigl

Bridget Regan

Lucy Lawless

Ellie Kemper

Deborah Ann Woll

Toby Kebbell

Gerard Butler

Megan Fox

Charlie Hunnam
Showbiz News In Urdu
-
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کردی
-
خلیل الرحمن قمرہنی ٹریپ کیس،نامزد 12 ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
-
ابھیشیک بچن کی ایشوریا رائے سے متعلق مزاحیہ گفتگو
-
معروف مصنف محمد کمال پاشا کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں علاج جاری
-
انقلابی شاعر حبیب جالب کا 97 واں یوم پیدائش منایاگیا
-
ملیکہ شیراوت کی راجکمار را اور ترپتی ڈمری کے ساتھ فلموں میں واپسی
-
سشانت کو خودکشی پر مجبور نہیں کیا گیا، 4 سال بعد کیس بند
-
سوشل میڈیا سے دور رہنے میں ہی سکون ہے،اداکااظفر رحمن