رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
جمعرات 6 فروری 2025 23:17

(جاری ہے)
میوزک ویڈیو میں رجب بٹ اور گلوکار حمزہ ملک ایک گینگسٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں جبکہ حرا مانی کو بطور ڈانسر دکھایا گیا ہے جنہیں رجب بٹ نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ویڈیو میں دوستی کی کہانی بھی دکھائی گئی ہے۔ گانے کے ریلیز ہونے سے قبل ہی اس گانے کے چرچے ہونا شروع ہوگئے تھے۔گانے کی ویڈیو میں حرا مانی کو بطور ڈانسر دکھایا گیا ہے جو کہ رجب بٹ اور حمزہ ملک کے سامنے رقص کرکے انہیں محظوظ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔گانے کو ابتدائی چند گھنٹوں میں ہی 26لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا تھا جب کہ گانے کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر بھی خوب شیئر کیا گیا۔اوور یو ریلیز ہونے سے رجب بٹ ایک ماڈل بھی بن چکے ہیں جب کہ ان کا شمار پاکستان کے سب سے مقبول ترین یوٹیوبرز میں ہوتا ہے، انہیں گوگل نے 2024میں پاکستان کے سب سے مقبول ترین یوٹیوبرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر رکھا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Nabeel

Sana Javed

Azra Jehan

Farhan Ali Agha

Gina Gershon

AJ Michalka

Shantel VanSanten

Sana Khan

Agha Talish

Noor Jehan

Pooja Chopra

Arij Fatyma
Showbiz News In Urdu
-
اجے دیوگن کی سنگھم اسٹائل میں انٹری؛ فلم ریڈ ٹو کا پوسٹر جاری
-
یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج
-
اتھیا اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش، سنیل شیٹی نانا بن گئے
-
بھارتی کامیڈین کنال کامرا کا وزیراعلی کا مزاق اڑانے پرمعافی سے انکار، شہری انتظامیہ نے اسٹوڈیو گرا دیا
-
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کردی
-
خلیل الرحمن قمرہنی ٹریپ کیس،نامزد 12 ملزمان کیخلاف سماعت ملتوی
-
ابھیشیک بچن کی ایشوریا رائے سے متعلق مزاحیہ گفتگو
-
معروف مصنف محمد کمال پاشا کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں علاج جاری