ریل دیکھ کر دوسروں کے بارے میں رائے نہ بنائیں، خوشی کپور
جنید اور خوشی کپور، ایڈویت چندن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم لویاپا میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
جمعہ 7 فروری 2025 12:16

(جاری ہے)
خوشی کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ انٹرنیٹ پر اے آئی کی وجہ سے کافی خوفناک چیزیں موجود ہیں۔
لوگوں کو ان چیزوں سے اپنا دفاع کرنا پڑتا ہے جو انہوں نے کی ہی نہیں ہوتیں۔ یہ کافی ڈرانا ہے۔انہوں نے کہا، اسی لیے آپ کو لوگوں پر بھروسہ کرنا چاہیے اور انٹرنیٹ پر جو چیزیں ڈال رہے ہیں، اس میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔خوشی کا کہنا تھا کہ لوگ 10 سیکنڈز کی انسٹاگرام ریل دیکھ کر دوسروں کے بارے میں رائے قائم کر لیتے ہیں۔ آپ 10 سیکنڈز کے کلپ سے کسی کے بارے میں کیا جان سکتے ہیں آپ کو انکی زندگی یا ان کے بارے میں کچھ علم نہیں ہوتا۔ اس لیے انٹرنیٹ پر لوگوں کے بارے میں فیصلہ کن رویہ اپنانے سے گریز کرنا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Sana Khan

Minal Khan

Anusheh Asad

Mackenzie Foy

guru randhawa

Farhana maqsood

mahnoor

Sukhwindar Singh

Tia Carrere

Kashif Mehmood

Jennifer Garner

Waris Baig
Showbiz News In Urdu
-
عظمیٰ بخاری کی معروف گلوکارہ نصیبو لال کے گھر پہنچ گئیں، خیریت بھی دریافت کی
-
برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ مغرب کی منافقت پر سیخ پا ہو گئیں
-
عدنان صدیقی کے منفرد لباس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
لوگ سمجھتے ہیں مجھے والدین کی وجہ سے اداکاری کے مواقع ملے، احسن افضل خان
-
شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
صبورعلی اور علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
-
ایشوریا رائے اورسلمان خان کے بریک اپ کی اصل کہانی سامنے آگئی
-
چارشادیوں کے معاملے پر حمزہ علی عباسی کی ویڈیو وائرل