پاکستانی گلوکار طاہر شاہ کی ہالی وڈ میں انٹری
جمعرات 28 مئی 2015 13:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) گلوکار طاہر شاہ نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ہالی وڈ میں انٹری مارنے والے ہیں۔ٹویٹر پر شیئر کئے گئے پیغام کے مطابق طاہر شاہ جلد ہی ہالی وڈ کی فلم ”آئی ٹو آئی“ میں جلوہ گر ہوں گے۔
(جاری ہے)
طاہر شاہ کا گانا 2013 میں بے پناہ وائرل ہوا تھا اور اسے غیر معمولی شہرت ملی تھی۔ گانے کو اس کے کمزور گرامر والے انگریزی جملوں کے سبب بے پناہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔دو روزقبل طاہرشاہ نے ٹویٹر پراپنے فالوورز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ جلد ہی ایک بڑا اعلان کریں گے۔
Famous Showbiz Stars
Aidan Gillen
Madiha Iftikhar
Lucky Ali
Gemma Chan
Annie Tahira
Mustansar Hussain Tarar
A Nayyar
Babrik Shah
Salma Hayek
Natalie Portman
Liam Neeson
natasha baig
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف