دھرمیندر کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ، ہیمامالنی
ہفتہ 30 مئی 2015 13:49
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر اور لیجنڈی ادکار دھرمیند کے کندھے کا آپریشن کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
مداح ان کے لئے دعا کریں 79 سالہ اداکار دھرمیند کو 27 مئی کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں کمزوری اور کندھے کے درد کے باعث داخل کیا گیا تھا ہیمامالنی نے دھرمیندر کے مداحوں کو اپنے ٹویئٹر پر ان کی صحت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اب ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں جن میں خون کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دھرمیندر کے کندھے کا آپریشن کرنے بارے ڈاکٹروں نے تصدیق کر دی ہے اور ہم ان کے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کرتے ہیں ۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sunil Shetty
Robert Patrick
Konkona Sen Sharma
Divya Khosla Kumar
Palak Muchhal
James Franco
Mahira Khan
Ariana Grande
Theo James
Elsa Pataky
Kat Dennings
Juhi Chawla
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی