گلوکارہ حمیرا ارشد کے چھوٹے بھائی عامر حسین انتقال کر گئے

بدھ 12 مارچ 2025 17:25

گلوکارہ حمیرا ارشد کے چھوٹے بھائی عامر حسین انتقال کر گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2025ء)معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کے چھوٹے بھائی عامر حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

حمیراارشد عمرے کی بیرون ملک واپسی پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔عامر حسین المعروف مٹھو کی نماز جنازہ شاہ نور اسٹوڈیو سے اٹھائی جائے گی۔ گلوکارہ حمیرا ارشد عمرے کی سعادت کے بعد لندن روانہ ہو گئی تھیں، ان کی واپسی پر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 12/03/2025 - 17:25:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :