زارا نورعباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پرتنقید کرنا مہنگا پڑگیا
صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
جمعرات 13 مارچ 2025 11:46

(جاری ہے)
اداکارہ انڈسٹری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید کہا کہ اس انڈسٹری میں 4 لوگ مل کر بیٹھتے ہیں اور کہتے آ ڈرامہ بناتے ہیں، زارا نے کہا کہ اصل انڈسٹری وہ ہوتی ہے جہاں اس کے فنکاروں کو عزت دی جائے اور ان کے کام کی تعریف کی جائے۔
تاہم اس پروگرام کے میزبان دانش تیمور نے زارا کی اس بات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے انڈسٹری کی تعریف کی اور کہا کہ اس انڈسٹری نے چھوٹی ہونے کے باوجود پچھلے چند سالوں میں خوب ترقی کی ہے۔زارا نور عباس اور دانش تیمور کے اس دلچسپ مکالمے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین اور پاکستان شوبز انڈسٹری کے مداحوں کی جانب سے زارا نور عباس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ انہیں خود اداکاری نہیں آتی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Malin Akerman

Joseph Gordon-Levitt

Imran Ashraf

Rishi Kapoor

Saba Faisal

Natalie Portman

Heath Ledger

Lydia Hearst

Rachel Weisz

Katie McGrath

Ameer Shaukat Ali

Nida Yasir
Showbiz News In Urdu
-
محمد سراج نے اداکارہ ماہرہ شرما سے متعلق تعلقات پر لب کشائی کردی
-
بالی ووڈ میں کبھی جائزکریڈٹ نہیں ملا، گنیش اچاریا
-
مشہورہالی ووڈ اسٹارکیخلاف جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج
-
ثانیہ شعیب کے افیئرزکے معاملات سے تھک چکی تھی اس لئے خلع لیا، تہلکہ خیز انکشاف
-
زیبا بختیار نے بھارتی فلمیں مسترد کرنے کی وجہ بتا دی
-
وکی کوشل میری بات کہنے سے پہلے ہی مطلب سمجھ جاتے ہیں ، کترینہ کیف
-
پاکستان غیر محفوظ ملک، لڑکیوں کو اسلحہ ساتھ رکھنا چاہیے، اریج چوہدری
-
عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیرکپور کا انکشاف