مادھوری کی خوبصورت بہنیں فلم انڈسٹری سے دور رہیں
مادھوری کو بچپن سے ہی رقص کا بے حد شوق تھا، خاص طور پر کتھک رقص میں ان کی مہارت بے مثال تھی
جمعرات 13 مارچ 2025 12:22

(جاری ہے)
دونوں بہنیں اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کافی کامیاب ہیں۔رپورٹس کے مطابق مادھوری ڈکشٹ کے والد چاہتے تھے کہ وہ اداکاری کے بجائے میڈیکل کے شعبے میں جائیں اور ڈاکٹر بنیں۔
وہ چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی پڑھائی پر توجہ دے اور ایک مستحکم زندگی گزارے۔ لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ مادھوری کو بچپن سے ہی رقص کا بے حد شوق تھا، خاص طور پر کتھک رقص میں ان کی مہارت بے مثال تھی۔ ان کی والدہ نے ان کے اس شوق کو ہمیشہ اسپورٹ کیا اور یوں مادھوری کا سفر فلم انڈسٹری کی طرف شروع ہوا۔جہاں مادھوری نے فلموں میں قدم رکھ کر بے پناہ شہرت حاصل کی وہیں ان کی بہنوں نے ایک عام زندگی گزارنے کو ترجیح دی۔ ایک انٹرویو میں مادھوری نے بتایا کہ ان کی بہنیں بھی کتھک میں ماہر ہیں لیکن وہ فلموں میں کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھیں۔ وہ ہمیشہ پڑھائی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنا چاہتی تھیں۔مداحوں کے ذہن میں یہ سوال ضرور آتا ہے کہ کیا روپہ ڈکشٹ اور بھارتی ڈکشٹ کبھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھیں گی اس کا جواب مادھوری خود کئی بار دے چکی ہیں کہ ان کی بہنوں کو فلموں میں کوئی دلچسپی نہیں اور وہ اپنی زندگی سے خوش ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Rubya Chaudhry

Syed Jibran

Ewan McGregor

Jennifer Garner

Kathleen Turner

Maria Wasti

Rohit Shetty

Lindy Booth

Jeffrey Dean Morgan

Penélope Cruz

Rajkummar Rao

Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Showbiz News In Urdu
-
محمد سراج نے اداکارہ ماہرہ شرما سے متعلق تعلقات پر لب کشائی کردی
-
بالی ووڈ میں کبھی جائزکریڈٹ نہیں ملا، گنیش اچاریا
-
مشہورہالی ووڈ اسٹارکیخلاف جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج
-
ثانیہ شعیب کے افیئرزکے معاملات سے تھک چکی تھی اس لئے خلع لیا، تہلکہ خیز انکشاف
-
زیبا بختیار نے بھارتی فلمیں مسترد کرنے کی وجہ بتا دی
-
وکی کوشل میری بات کہنے سے پہلے ہی مطلب سمجھ جاتے ہیں ، کترینہ کیف
-
پاکستان غیر محفوظ ملک، لڑکیوں کو اسلحہ ساتھ رکھنا چاہیے، اریج چوہدری
-
عالیہ بھٹ میری پہلی بیوی نہیں، رنبیرکپور کا انکشاف