ایشوریا رائے اورسلمان خان کے بریک اپ کی اصل کہانی سامنے آگئی
جمعرات 20 مارچ 2025 22:54

(جاری ہے)
سلمان خان شادی کے خواہش مند تھے جبکہ ایشوریا اپنے کیریئر پر توجہ دینا چاہتی تھیں۔
نومبر 2000 کی ایک رات سلمان خان ایشوریا کے اپارٹمنٹ کے باہر پہنچے اور صبح تک دروازہ بجاتے رہے، جس سے معاملہ مزید بگڑ گیا۔ ایشوریا کے والد نے سلمان کے خلاف پولیس شکایت بھی درج کرائی۔بعد ازاں، ایشوریا نے سلمان سے تعلق ختم کر لیا اور میڈیا میں اس بریک اپ کے چرچے رہے۔ ایشوریا نے ابھیشیک بچن سے شادی کر لی جبکہ سلمان خان نے بھی زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Charlize Theron

abhijeet bhattacharya

Lee Pace

Zainab Qayyum

Naseebo Lal

John Stamos

Beth Behrs

Siddarth Malhotra

Janhvi Kapoor

Saba Hameed

Savera Nadeem

Alia Shawkat
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی