صبورعلی اور علی انصاری کے ہاں ننھی پری کی پیدائش
جمعرات 20 مارچ 2025 22:54

(جاری ہے)
تصاویر کے ساتھ کیپشن میں اداکارہ نے ننھی پری کو ان کی زندگی کا معجزہ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ہمارا چھوٹا معجزہ، ہماری سب سے بڑی نعمت۔
سب سے چھوٹے ہاتھ کا سب سے بڑا اثر چھوڑنا ناقابل یقین ہے۔صبور علی نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے لکھا کہ سرینا علی کو دنیا میں خوش آمدید۔ جادو آپ کا منتظر ہے۔سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے صبور علی اور علی انصاری کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Beenish Chohan

Amitabh Bachchan

zoya nasir

Neeti Mohan

Sonakshi Sinha

amrita singh

Vaani Kapoor

Ali Raza

Aamina Sheikh

Shakeel

Cobie Smulders

Sahir Ali Bagga
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی