شعیب ملک اور ثنا جاوید کے والدین بننے کی خبریں گردش کرنے لگیں
جمعرات 20 مارچ 2025 22:56

(جاری ہے)
حال ہی میں سوشل میڈیا پر شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ایک شو سے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے لوگوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ ثنا جاوید ماں بننے والی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ ثنا کو اپنے قریب کھانے کیا اشیا کو دیکھ کر الٹی محسوس ہوتی ہے اور وہ وہاں سے دور ہوجاتی ہیں یہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ اداکارہ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید اکثر اپنے شوخ رومانس سے مداحوں کو حیران کر دیتے ہیں۔ جوڑے کو انٹرنیٹ صاوفین کی طرف سے یکساں نفرت اور محبت ملتی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Anweshaa

mariah carey

Gerard Butler

Abida baig

Syra Yousuf

Katherine Schwarzenegger

Natalie Dormer

Evanna Lynch

Chace Crawford

Bellamy Young

Leslie Mann

Ayyan Ali
Showbiz News In Urdu
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
-
پروین بابی کی ذہنی حالت اور ہمارے تعلق کا انجام بہت دلخراش تھا: مہیش بھٹ
-
رجب بٹ کا برطانیہ میں خود پر قاتلانہ حملے کادعویٰ
-
معروف مزاح نگار، اداکاروشاعراطہر شاہ خان جیدی کی پانچویں برسی 10 مئی کو منائی جائے گی