پاکستان غیر محفوظ ملک، لڑکیوں کو اسلحہ ساتھ رکھنا چاہیے، اریج چوہدری
ہفتہ 22 مارچ 2025 21:53

(جاری ہے)
اریج چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ہمیشہ ہتھیار ہوتا ہے، گاڑی اور پرس میں ان کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ موجود ہوتا ہے۔
ماڈل و اداکارہ نے بتایا کہ اسلحہ ساتھ رکھنے کی وجہ سے ہی انہوں نے ایک مرتبہ اپنے مبینہ اغوا کی کوشش کو ناکام بھی بنایا۔ان کے مطابق پاکستان ایک غیر محفوظ ملک ہے، جہاں آئے دن خواتین کے ساتھ کچھ نہ کچھ ہوجاتا ہے، ایسے میں خواتین کو اپنی حفاظت کے لیے اقدامات اٹھانا پڑیں گے۔اریچ چوہدری کے مطابق بہت ساری مجبور لڑکیاں اپنیگھر اور اہل خانہ کو پالنے کے لیے رات گئے تک کام کرتی ہیں اور ان کے پاس واپس گھر جانے کے لیے محفوظ سواری تک نہیں ہوتی، ایسے میں لڑکیوں کو سیلف ڈیفینس کے لیے اسلحہ رکھنا چاہیے۔انہوں نے اس تاثر کو مسترد کیا کہ لڑکیوں کے پاس ہتھیار ہوگا تو وہ غصے میں آکر اسے بلاضرورت چلا لیں گی۔اریج چوہدری کے مطابق ہتھیار کو کس وقت اور کیسے چلانا ہے، یہ ہر کسی کی ذاتی سوچ اور شخصیت پر منحصر ہے، یہ سمجھا جاتا ہے کہ لڑکیوں کے پاس اسلحہ ہوگا تو وہ فالتو میں بھی اسے چلائیں گی۔انہوں نے خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی حفاظت کی خاطر نہ صرف ہتھیار چلانا سیکھیں بلکہ اسلحے کو ساتھ بھی رکھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Qandeel Baloch

Ekta Kapoor

Sikander Rizvi

Rhona Mitra

Adrien Brody

kinza hashmi

Stefanie Scott

Maira Khan

Vishakha Singh

Jim Carrey

Vinod Khanna

Missi Pyle
Showbiz News In Urdu
-
میں وہی پراجیکٹس کرتا ہوں جو اسلامی تعلیمات پر پورا اترتے ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شاہ رخ خان کی سٹاف ممبر سے خوش دلی سے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
مانی پوڈکاسٹ کے دوران اپنے مرحوم بھائی کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کے درجات ہیں، بہترین اداکاروں کو چھوٹے کرداروں میں دکھایا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
مودی حکومت پہلگام واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے، اداکارہ ثناء
-
میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان
-
ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
شاہ رخ خان کبھی مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں گئی وجہ سامنے آگئی