مشہورہالی ووڈ اسٹارکیخلاف جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج
ہفتہ 22 مارچ 2025 21:53

(جاری ہے)
انہوں نے ڈیپارڈیو پر فلم کے سیٹ پر خواتین میں سے ایک کو پکڑ کر اسے اپنی طرف کھینچنے اسے دبوچ کر اس کے جسم کو چھوتے ہوئے اور نازیبا حرکتیں کرتے ہوئے فحش الفاظ کہے، استغاثہ کا کہنا ہے کہ تین لوگوں نے اس منظر کو دیکھا جو اس کے آئی وِٹنس ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ دوسری خاتون کو ڈیپارڈیو نے فلم سیٹ پر اور پاس کی گلی میں گھیر لیا، خواتین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ فرانسیسی اسٹار جیرارڈ ڈیپارڈیو کی جانب سے مبینہ حملے اس وقت کیے گئے جب ان کیخلاف پہلے ہی 2018 میں ایک 18 سالہ نوجوان اداکارہ کے ریپ کے الزامات کے سلسلے میں تفتیش جاری تھی۔ اس کیس میں استغاثہ کی جانب سے ٹرائل کی درخواست کی گئی ہے۔ خواتین میں سے ایک کے وکیل نے رائٹرز کو بتایا کہ اس کی مکل ڈیپارڈیو کے خلاف آگے آنے سے خوفزدہ تھی کیونکہ وہ فرانسیسی سنیما کا ٹائیکون ہے اور اس اداکارہ نے کیرئیر کا آغاز ہی کیا ہے۔یاد رہے کہ جیرارڈ کا مقدمہ فرانس کی عدالتوں کے سامنے آنے والا سب سے بڑا #MeToo کیس ہو سکتا ہے، کیونکہ فرانس ایک ایسا ملک ہے جہاں جنسی تشدد کے خلاف احتجاجی تحریک نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرح توجہ حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کی ہے اور اب ایسے کیسز سامنے آنے پر سخت کارروائی کی توقعات ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Akram Rahi

Zenovia Jafar

Kabir Khan

Nirma

Aubrey Plaza

Jenna Dewan Tatum

Pernia Qureshi

Rosie Huntington-Whiteley

Nadia Hussain

Diana Penty

Sadia Imam

Sami Khan
Showbiz News In Urdu
-
میں وہی پراجیکٹس کرتا ہوں جو اسلامی تعلیمات پر پورا اترتے ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شاہ رخ خان کی سٹاف ممبر سے خوش دلی سے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
مانی پوڈکاسٹ کے دوران اپنے مرحوم بھائی کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کے درجات ہیں، بہترین اداکاروں کو چھوٹے کرداروں میں دکھایا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
مودی حکومت پہلگام واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے، اداکارہ ثناء
-
میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان
-
ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
شاہ رخ خان کبھی مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں گئی وجہ سامنے آگئی