بالی ووڈ میں کبھی جائزکریڈٹ نہیں ملا، گنیش اچاریا
ہفتہ 22 مارچ 2025 21:53
(جاری ہے)
ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے چنئی سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ ماہر رقص نے کہا کہ انکا گمان ہے ساوتھ کی فلم انڈسٹری اپنے ٹیکنیشنز کی ہندی فلم انڈسٹری سے زیادہ عزت کرتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ وہ ہندی فلم انڈسٹری کو قطعا الزام نہیں دے رہے لیکن ممبئی میں ٹیکنیشنز کو وہ کریڈٹ نہیں دیا جاتا جو انکا حق ہوتا ہے۔ انکا دعوی تھا کہ وہ خوش نصیب ہیں کہ فلم اسٹارز نے انکے ساتھ کافی تعاون کیا یہاں کہ آخری لمحات میں اسٹارز کو سوٹ کوریوگرافی میں سوٹ کرنے والی تبدیلیاں بھی کی گئیں۔ انکا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں انا پرستی بہت زیادہ ہے، یہ نہیں ہونا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Justin Chambers

Vasay Chaudhry

Kevin Durand

Nick Jonas

Nicholas D'Agosto

Sandeepa Dhar

Rene Russo

Meghan Markle

Fairuza Balk

Marina Khan

Kareena Kapoor

Nirma
Showbiz News In Urdu
-
اینکر اور ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو کا معاملہ جھوٹا نکلا
-
محبت میں دھوکا، مشال خان نے مردوں کے حق میں آواز بلند کردی
-
اداکارہ امرخان کو ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
-
کیرتی سنن، رنویرسنگھ کیساتھ فرحان اختر کی ڈان 3 میں جلوہ گر ہونے کو تیار
-
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے اداکارللت منچندا نے زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
اداکار ساجد حسن کے بیٹے پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
-
گارڈ نہ گاڑی، حملے کے بعد سیف علی خان کا چونکا دینے والا انداز، موٹرسائیکل پرنکل آئے
-
کارتک آریان اچھا دھاری ناگ کا روپ دھارنے کو تیار