محمد سراج نے اداکارہ ماہرہ شرما سے متعلق تعلقات پر لب کشائی کردی
ہفتہ 22 مارچ 2025 21:53

(جاری ہے)
جس کے بعد بھارتی کرکٹر محمد سراج نے آج اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ میں پاپارازی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ میرے بارے میں سوالات کرنا بند کریں۔
محمد سراج نے کہا کہ یہ تمام باتیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ امید ہے کہ یہ معاملہ اب ختم ہو جائے گا۔انہوں نے اپنی بات کے اختتام پر ہاتھ جوڑنے والا ایموجی بھی استعمال کیا۔ تاہم، اطلاعات کے مطابق، سراج نے بعد میں یہ اسٹوری ڈیلیٹ کر دی۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ان کے تعلقات کی افواہیں منظرعام پر آئی ہوں۔ اس سے قبل بھی ماہرہ شرما اور ان کی والدہ ان خبروں کو جھوٹا قرار دے چکی ہیں۔دوسری جانب ماہرہ شرما نے بھی اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ افواہیں پھیلانے سے گریز کریں، میں کسی کے ساتھ ڈیٹنگ نہیں کررہی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Ahsan Khan

Nicholas D'Agosto

Lara Dutta

Sharmeen Obaid-Chinoy

Jeetendra

Shakira

Hugh Jackman

Asad Malik

Konkona Sen Sharma

Bilal Ashraf

Esha Gupta

David McCallum
Showbiz News In Urdu
-
میں وہی پراجیکٹس کرتا ہوں جو اسلامی تعلیمات پر پورا اترتے ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شاہ رخ خان کی سٹاف ممبر سے خوش دلی سے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
مانی پوڈکاسٹ کے دوران اپنے مرحوم بھائی کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کے درجات ہیں، بہترین اداکاروں کو چھوٹے کرداروں میں دکھایا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
مودی حکومت پہلگام واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے، اداکارہ ثناء
-
میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان
-
ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
شاہ رخ خان کبھی مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں گئی وجہ سامنے آگئی