اداکارہ وماڈل ماتیر ہ کا البم تیار جبکہ عید الفطر پر ریلیز کیا جا ئیگا

جمعہ 5 جون 2015 12:38

اداکارہ وماڈل ماتیر ہ کا البم تیار جبکہ عید الفطر پر ریلیز کیا جا ئیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) اداکارہ وماڈل ماتیر ہ کا البم تیار جبکہ عید الفطر پر ریلیز کیا جا ئیگا ۔ متیرہ نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ میرا نیا البم مکمل ہو چکا ہے جو عید الفطر کے موقعہ پر پورے ملک میں ریلز کیا جا ئیگا ۔

وقت اشاعت : 05/06/2015 - 12:38:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :