گلوکارہ شازیہ منظور نے معاوضہ ایک لاکھ روپے کر دیا

اتوار 7 جون 2015 14:07

گلوکارہ شازیہ منظور نے معاوضہ ایک لاکھ روپے کر دیا

لاہور ۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء)نامور گلوکارہ شازیہ منظور نے گانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے کر دیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک اردو فلم "سارے چور"میں گانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے وصول کیا۔

(جاری ہے)

گانے کے موسیقار بلال تھے۔شازیہ منظور ماضی میں بے شمار سپرہٹ گانے فلموں کے لیے گا چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/06/2015 - 14:07:53

Rlated Stars :