ہانیہ عامر بھارت میں کام کر کے اپنا وقت برباد کر رہی ہیں، نادیہ خان
ہانیہ وہاں جو ٹائم ویسٹ کر رہی ہیں اسے کہیں اور لگائیں تو اچھا ہے، معروف اداکارہ
منگل 15 اپریل 2025 17:29

(جاری ہے)
نادیہ خان نے مزید کہا کہ ماضی میں جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے ابھی ہانیہ دلجیت دوسانجھ کے ساتھ جو فلم کر رہی ہیں اس پر پہلے ہی پابندی کی باتیں شروع ہو چکی ہیں۔یاد رہے کہ ہانیہ عامر پاکستان کی تیزی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ ہیں جنہیں اس وقت انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیا جاتا ہے ان کے مداحوں میں نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی مداحوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔ہانیہ جلد پنجابی بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور سونم باجوہ کے ساتھ ایک پنجابی فلم میں جلوہ گر ہوں گی جس کا مداحوں کو بیصبری سے انتظار ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Noor Ul Hassan

Imtiaz Ali

Emilie de Ravin

Sophie Turner

Hassan Ahmed

Megan Fox

Jonny Lee Miller

Audrey Hepburn

Alan Ritchson

Alia Shawkat

Asha Posley

Rohit shety
Showbiz News In Urdu
-
میں وہی پراجیکٹس کرتا ہوں جو اسلامی تعلیمات پر پورا اترتے ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شاہ رخ خان کی سٹاف ممبر سے خوش دلی سے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
مانی پوڈکاسٹ کے دوران اپنے مرحوم بھائی کو یاد کرکے جذباتی ہوگئے
-
بالی ووڈ میں اداکاروں کے درجات ہیں، بہترین اداکاروں کو چھوٹے کرداروں میں دکھایا جاتا ہے، نوازالدین صدیقی
-
مودی حکومت پہلگام واقعے کو سیاسی رنگ دے رہی ہے، اداکارہ ثناء
-
میرے ماں باپ نے مجھ پر بہت پیسہ خرچ کیا لیکن میں بیکار انسان ہوں: ایرا خان
-
ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
شاہ رخ خان کبھی مقبوضہ کشمیر کیوں نہیں گئی وجہ سامنے آگئی