عالیہ اور رنبیر کی شادی کو 3 برس مکمل، خوبصورت تصویر شیئر کردی
منگل 15 اپریل 2025 17:44

(جاری ہے)
اداکار رنویر سنگھ نے دل کے ایموجیز شیئر کیے اور زویا اختر نے لکھا، ہیپی 3۔نیپور کپور نے مہندی کی تقریب کی ایک پرانی تصویر انسٹا اسٹاری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، میری پیاری جوڑی کو سالگرہ مبارک ہو، تم دنوں کیلئے ڈھیروں خوشیوں بھرے لمحات کی دعا ہے۔
اس خوبصورت جوڑی کے مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی جارہی ہے اور نیک تمناوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ عالیہ اور رنبیر نے 14 اپریل 2022 کو ممبئی میں اپنے گھر میں سادگی سے شادی کی تھی۔ فی الوقت یہ جوڑی سنجے لیلا بھنسالی کی فلم Love & War کی شوٹنگ میں مصروف ہے، جس میں وکی کوشل بھی شامل ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Asad Siddiqui

Neha kakkar

Madiha Rizvi

Meaghan Martin

Anjuman Shehzadi

Sonya Jehan

Gugu Mbatha-Raw

Taylor Schilling

Alicia Witt

Michelle Pfeiffer

Rick Springfield

Ryan Reynolds
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمرکوکلچرل ایڈوائزرمقررکردیا
-
سابق بوائے فرینڈ نے جعلی نازیبا ویڈیو لیک کی، سامعہ حجاب
-
جانتا ہوں لوگ مجھے مغرور کہتے ہیں، علی رضاء
-
رانی مکھرجی کی فلم مردانی 3 کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
-
خوبصورتی قابل تعریف، خوب سیرت ہونا اس سے بڑھ کر ہے، فواد خان
-
اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو ملی ننھی بچی والدین کے سپرد
-
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا، صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
جیکولین فرنینڈس کی ایلون مسک کی والدہ کے ہمراہ مندرمیں حاضری