سوناکشی سنہا نے اپنے مسلم شوہر کی تضحیک کرنے والے کا دماغ درست کردیا
منگل 15 اپریل 2025 17:44

(جاری ہے)
ایسے ہی ایک سنی کمار نامی صارف نے پوسٹ پر لکھا کہ امید نہیں تھی اس پاگل شخص سے شادی کرو گی۔
سوناکشی سنہا کو اپنے شوہر ظہیر اقبال کی تضحیک ایک آنکھ نہ بھائی اور انھوں نے اس صارف کو منہ توڑ جواب دیا۔سوناکشی سنہا نے کہا کہ "ابے تو ہے کون جو تیری امید کے مطابق اپنی زندگی گزاروں بے روزگار، چل بھاگ یہاں سے۔خیال رہے کہ یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے کسی انتہاپسند کو ظہیر اقبال سے متعلق منفی کمنٹ پر کرارا جواب دیا ہو۔ اس سے قبل بھی سوناکشی سنہا نے بارہا یہ بات واضح کرچکی ہیں کہ لوگوں کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے اور دوسروں کی نجی زندگی میں جھانکنا بند کردینا چاہیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

Jared Leto

Booboo Stewart

Lucas Black

Mary-Louise Parker

JoAnna Garcia Swisher

Britney Spears

Lucy Lawless

Amy Poehler

Kashif Khan

Jackie Shroff

Michelle Rodriguez

Melissa Joan Hart
Showbiz News In Urdu
-
پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمرکوکلچرل ایڈوائزرمقررکردیا
-
سابق بوائے فرینڈ نے جعلی نازیبا ویڈیو لیک کی، سامعہ حجاب
-
جانتا ہوں لوگ مجھے مغرور کہتے ہیں، علی رضاء
-
رانی مکھرجی کی فلم مردانی 3 کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
-
خوبصورتی قابل تعریف، خوب سیرت ہونا اس سے بڑھ کر ہے، فواد خان
-
اداکارہ دیشا پٹنی کی بہن خوشبو کو ملی ننھی بچی والدین کے سپرد
-
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا، صارفین کے دلچسپ تبصرے
-
جیکولین فرنینڈس کی ایلون مسک کی والدہ کے ہمراہ مندرمیں حاضری